ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی، 108 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں اس کی قیمت 108 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے۔

ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی، 108 روپے 75 پیسے کا ہوگیا

کراچی :  اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد پاکستانی روپے کے مقابلے میں اس کی قیمت 108 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے۔
تفصیلات کے مطابق اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید 108 روپے 20 پیسے اور قیمت فروخت 108 روپے 75 پیسے ہوگئی ہے۔ دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کوئی تبدیلی نہیں دیکھنے میں آئی اور اس کی قیمت خرید 104 روپے 40 پیسے اور قیمت فروخت 104 روپے 60 پیسے پر مستحکم رہی ۔