مظلوم کشمیریوں کی آواز بننے والیNDTV کی معروف میزبان برکھادت نے استعفی دے دیا

مظلوم کشمیریوں کی آواز بننے والیNDTV کی معروف میزبان برکھادت نے استعفی دے دیا

نئی دہلی: NDTV کی مشہور و معروف اینکر پرسن نے 21سال کے بعد اپنے چینل کو چھوڑدیا ۔حالیہ دنوں میں جب وہ کشمیر گئیں، تو انہوں نے کشمیر میں ہونے والے مظالم پر بے باکی سے رپورٹنگ کی ۔برکھا دت کے مستعفیٰ ہونے کی خبر آتے ہی ،سوشل میڈیا پر ہندووں انتہاپسند لٹھ لے کر ان کے پیچھے پڑ گئے،کچھ ان کی ذاتی زندگی پر برسنے لگے۔
جبکہ کچھ نے انہیں ہندوں اور ہندمت کی مخالف قرار دیا۔کہیں کہیں لوگوں نے انہیں ،گڈ لک' بھی کہا،این ڈی ٹی وی نے بھی برکھا دت کو مستقبل کے لیے نیک تمناو¿ں کااظہار کیا ہے ۔