ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی پیشکش

 ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی پیشکش

لاہور: ماڈل ایان علی کو بھارتی فلموں میں کام کر نے کی بھی پیشکش آگئی ۔

ذرائع کے مطابق پاکستان میں ڈالر گرل کے نام سے شہرت حاصل کر نےوالی ماڈل ایان علی کے اب پاکستان کے ساتھ ساتھ بھارت میں بھی چر چے ہونے لگے ہیں اسی لیے ان کو بھارت میں بھی ایک فلم میں کام کر نے کی پیشکش کی گئی او ر ذرائع کا دعویٰ ہے کہ ایان علی اس حوالے سے فلم کی دیگر کاسٹ کے حوالے سے معلومات حاصل کر رہی ہے اور اگر ان کو فلم میں رول پسند آیا تو وہ ضرور بھارتی فلم میں کام کر یں گی ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔