کوئٹہ:مو سم سرما کی تعطیلات ختم ہوتے ہی نئے تعلیمی سال کا آغاز

کوئٹہ:مو سم سرما کی تعطیلات ختم ہوتے ہی نئے تعلیمی سال کا آغاز

کو ئٹہ:  مو سم سر ما کی تعطیلات کے ختم ہو تے ہی تعلیمی سا ل کا آغا ز ہو گیا ،،نئی کتابوں اور کاپیوں کے بجائے بچوں نے اپنے پسندیدہ کارٹون کریکٹرز کے بیگ خریدنے کیلئے اصرار شروع کردیا ہے۔  والد ین فرمائشیں پوری کر نے کے لئے دکانوں کے چکر لگانے پر مجبور ہیں ۔

بچوں کی ضد کے سے پر یشان وا لد ین 1کے بعد 1دوکان کے چکر لگا رہے ہیں ۔ان کا کہنا ہے کہ بچوں کا دہان کتا بو ں کی خریداری سے ز یادہ کا رٹو ن کریکٹر ز کے بیگ پر لگا ہوا ہےجن کی قیمتیں بھی ز یادہ ہیں۔ دوکانداروں کا کہنا ہے کہ ان کے پاس سادے بیگ بھی دستیاب ہیں مگر والد ین بچوں کی بے جا فرمائشیں پو ری کر رہے ہیں۔باز اروں میں صرف بیگ ہے نہیں بلکہ ربڑ ،پینسل ،شارپنر ، جیومٹیری، پا نی کی بو تل اور لنچ بکس پر بھی کارٹو ن کر یکٹر کی تصویریں آویزاں ہیں ۔جنہوں نے بچوں کو اپنے سہر میں مبتلہ کر رکھا ہے۔

مصنف کے بارے میں