شاہ رخ خان نے رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنایا نیا بنگلہ

 شاہ رخ خان نے رولز کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنایا نیا بنگلہ

ممبئی : شاہ رخ خان کیلئے ان کا نیا گھر بن گیا ہے ایک بڑی مصیبت جو انہوں نے علی باغ میں بنایا تھا۔

ذرائع کے مطابق بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان نے 8 کروڑ 45 لاکھ روپے میں علی باغ میں یہ پلاٹ خریدا تھا لیکن یہاں پر انہیں بنگلہ بنانے کی اجازت نہیں تھی۔
اس کے باوجود شاہ رخ خان نے کوسٹل رولز   کی خلاف ورزی کرتے ہوئے بنایا اپنا یہ بنگلہ۔۔۔۔اب شاہ رخ کو کون سمجھائے کہ بھئی آپ بالی وڈ کے کنگ ہیں، علی باغ کے نہیں۔۔۔۔ کہ آپ رولز  کی خلاف ورزی کریں اور کوئی آپ کو پوچھے بھی نہ۔

مصنف کے بارے میں