انگلش آل راﺅنڈر بین اسٹوکس نے شادی کر لی

انگلش آل راﺅنڈر بین اسٹوکس نے شادی کر لی

لندن: انگلش آل راﺅنڈر بین اسٹوکس نے خود سے جڑی تمام حالیہ منفی سرگرمیوں اور خبروں کو فراموش کرتے ہوئے اپنی ساتھی کلیر ریٹکلف سے شادی کر لی۔ وہ گذشتہ سات برس سے اکھٹے ہیں اور ان کے دو بچے بھی ہیں۔

شہر سے دور برینٹ نامی قصبے کے تاریخی چرچ میں ہونے والی اس تقریب میں انگلش کپتان جو روٹ، سابق قائد الیسٹر کک، پال کولنگ ووڈ، آل راﺅنڈر اسٹورٹ براڈ، اوئن مورگن، ای این بیل اور اسٹوکس کے قریبی دوستوں اور گھر والوں نے شرکت کی۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں