سلینا گومز کی گلوکار ویکنڈ سے قربتیں بڑھنے لگیں

سلینا گومز کی گلوکار ویکنڈ سے قربتیں بڑھنے لگیں

لاس اینجلس : ہالی وڈ اداکارہ وگلوکارہ سلینا گومز اور گلوکار ویکنڈ میں نزدیکیاں بڑھنے لگیں۔

دونوں نے حال میں ہونے والے میوزک فیسٹیول 2017ءمیں بھی اکٹھے شرکت کی اور اکٹھے ہی مداحوں کو محظوظ کیا۔ دونوں کو مختلف تفریحی مقامات پر بھی اکٹھے سیر کرتے ہوئے خوشگوار موڈ میں دیکھا گیا ہے۔