خاتون خلاباز کی "خلا" میں بال دھونے کی ویڈیو منظر عام پر آگئی

خاتون خلاباز کی

لندن: خلابازوں کو جہاں "خلا" میں دوسری مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے وہیں خواتین خلا بازوں کو بال دھونے کی پریشانی کا سامناکرنا پڑتاہے ۔

تاہم بین الااقوامی سپیس اسٹیشن ایجنسی ناسا نے اس کا حل بھی ڈھونڈا ہوا ہے ۔ حال ہی میں خلا میں جانے والی ایک خلاباز خاتون نے خلا میں اپنے بال دھونے کی ویڈیو جاری کی ہے ۔اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتاہے کہ خلاباز خواتین کو اپنے بال دھونے کے لیے کیا جتن کرنے پڑتے ہیں ۔

ویڈیو دیکھ کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔