پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 43136 پوائنٹس پر بند

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس 43136 پوائنٹس پر بند

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ٹریڈنگ کے دوران آج منفی رجحان دیکھا گیا اور 100  انڈیکس 43 ہزار 136 پوائنٹس پر بند ہوا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبارکے دوران منفی رجحان رہا اور ایک وقت پر 100 انڈیکس میں ساڑھے آٹھ سو سے زائد پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی اور انڈیکس 43 ہزار500 پوائنٹس سے بھی نیچے آگیا۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے اختتام پر  100  انڈیکس میں ایک ہزار   50  پوائنٹس  کی کمی رہی اور  100  انڈیکس 43 ہزار  136 پوائنٹس پر  بند ہوا۔

مصنف کے بارے میں