فلم ”عشق“ کا سیکوئل ضرور کرنا چاہوں گی: کاجول

فلم ”عشق“ کا سیکوئل ضرور کرنا چاہوں گی: کاجول

ممبئی : اداکارہ کاجول نے کہا ہے کہ اب میں کچھ مختلف کرنا چاہتی ہوں، اگر فلم ”عشق“ کا سیکوئل بنایا گیا تو  اس میں ضرور کام کرنا چاہوں گی۔

فلم ”وی آئی پی 2“ کی اداکارہ کاجول نے اپنے حالیہ انٹرویو میں کہا ہے کہ اب وہ کچھ مختلف کرناچاہتی ہیں۔ وہ 1997ءکی بلاک بسٹر فلم ”عشق“ کے سیکوئل میں کام کرنا چاہتی ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ اگر فلم کا سیکوئل بنا تو انہیں امید ہے کہ ان سے بھی رابطہ کیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں