کمپنی باس کی روزانہ اپنی خواتین ملازمین سے شرمناک حرکت ،اہم انکشاف

کمپنی باس کی روزانہ اپنی خواتین ملازمین سے شرمناک حرکت ،اہم انکشاف

بیجنگ:دنیا بھر میں کمپنی باسز کی مختلف حرکات کا تذکرہ ہمیشہ رہتاہے ۔ مگر چین میں ایک باس کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے ۔ سوشل میڈیا پر اپلوڈ ہونے والی ایک ویڈیو کے بعد بیجنگ کی بیوریجز کمپنی کے سی ای او کو دیکھا جا سکتاہے کہ وہ اپنی خواتین ملازمین سے روزانہ صبح کے وقت بوسہ لیتا ہے ۔

یہ اس کا ویلکم کرنے کا انداز ہے ۔باس کا کہناہے کہ وہ اپنے آفس میں ایک نیا کلچر متعارف کروارہاہے ۔جس میں کسی کی دل آزاری نہ ہو۔ باس کی ہدایات پر عمل نہ کرنے والوں کو کام کرنے کی اجازت نہیں ہے ۔

دو خواتین کو ہدایات پر عمل کرنے پر نوکری چھوڑنا پڑی ۔باس کے اس رویئے کی وجہ سے سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا۔