سعودی حکومت نے بھرپور جدوجہد کے بعد داعش کے دہشت گردوں کو پکڑا

سعودی حکومت نے بھرپور جدوجہد کے بعد داعش کے دہشت گردوں کو پکڑا

ریاض: سعودی حکومت دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو  تلاش کرنے کے لیے بہت زیادہ کوششیں کر رہی ہے۔

وزارت داخلہ کے انویسٹی گیشنز اینڈ سٹرٹیجک پلاننگ سنٹر کے ڈائریکٹر میجر جنرل بسام نے  اور وزارت داخلہ کے ترجمان  میجر جنرل منصور نے ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ جب بھی دہشت گردوں سے متعلق کوئی اطلاع ملتی ہے تو  کس طرح  سیکیورٹی ایجنسیز   فورا  اس کی تحقیق شروع کر دیتی ہیں۔

گزشتہ ہفتے کے روز بھی ایسا ہی ہوا جب انہیں مختلف علاقوں سے کام کرنے والے دہشت گردوں کے ٹھکانوں کے متعلق اطلاع ملی تو انہوں نے تلاش شروع کر دی۔ مگر ان کو گرفتار کرنے میں کچھ دن لگے۔

انہوں نے یہ بھی بتایا کہ سعودی عرب انٹرنیشل کمیونٹی کا بھرپور ساتھ دے رہی ہےتاکہ دہشت گردوں خاص کر داعش کو کی جانے والی ہر قسم کی فنڈنگ کو روکا جائے۔

مصنف کے بارے میں