ہم قانون پسند لوگ ہیں قانون شکن نہیں، فاروق ستار

ہم قانون پسند لوگ ہیں قانون شکن نہیں، فاروق ستار

کراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے سر براہ ڈاکٹر فاروق ستار نے کہاہے کے تمام سیاسی جماعتوں کا مینڈیٹ تسلیم کرتے ہیں۔ہمارے مینڈٹ کو بھی تسلیم کیا جائے۔ہم قانون پسند لوگ ہیں قانون شکن لوگ نہیں۔پریس کا نفرنس میں انہوں نے کہا کہ بلاوجہ سمجھ سے بالا تر گرفتاریاں ہورہی ہیں.   سند دینے کو تیار ہیں کہ گرفتار افراد بے گناہ ہیں.

کارکنوں کو اہلخانہ سےملایا گیا نہ کسی عدالت میں پیش کیا گیا. لاپتہ  ہونے والوں کی تعداد درجنوں میں ہے.