کلربلائنڈ افراد کے لیے مائیکروسافٹ کی منفرد ایپ

کلربلائنڈ افراد کے لیے مائیکروسافٹ کی منفرد ایپ

نیو یارک: مائیکروسافٹ نے 'کلربلائنڈنیس 'کے شکارافراد کے لیے ایک انوکھی ایپ بنائی ہے جس کے ذریعے مختلف رنگوں کے درمیان فرق کیا جاسکے گا۔

یہ ایپ آئی فون کے لیے بنائی گئی ہےجس میں ایک ٹرانسلیٹر بھی ہے۔

اِس فری آئی او ایس ایپلیکیشن میں موجود فلٹر، رنگوں کو مرض کی 3 اقسام کے لحاظ سے تصاویر کو بدلتا ہے اور انہیں اپنی جانب سے خاص رنگ دیتا ہے ،تاکہ کلر بلائنڈ سے متاثر افرا د اسے بہتر طور پر دیکھ سکیں۔اسے ڈاؤن لوڈ کرکے کسی بھی اسکرین والے فون کے ساتھ باآسانی استعمال کیا جاسکتا ہے ۔

مصنف کے بارے میں