گلیکسی ایس ایٹ کب مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائیگا پتا چل گیا۔۔!!

گلیکسی ایس ایٹ کب مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کیا جائیگا پتا چل گیا۔۔!!

لندن: گلیکسی ایس ایٹ کی لانچنگ ڈیٹ کے بارے میں کافی عرصے میں مختلف افواہیں سننے کو مل رہی ہیں ۔ ان میں سے ایک پیشین گوئی یہ بھی ہے کہ یہ سمارٹ فون انتیس مارچ کو لانچ ہو گا ۔
ایسی پیشین گوئیاں کرنے والے ایک تجزیہ کار کا کہنا ہے کہ گلیکسی ایس ایٹ، بارسلونا میں منعقد ہونے والی ورلڈ موبائل کانگرس 2017 کے موقع پر متعارف کروایا جائے گا اور یہ صارفین کی بہت بڑی تعداد کے سامنے لانچ نہیں کیا جائے گا بلکہ سام سنگ کے اپنے ہی کسی ایونٹ میں لانچ ہو گا۔
انہیں لیکس کے مطابق گلیکسی ایس ایٹ اپریل کے شروع میں مارکیٹ میں فروخت کے لیے پیش کر دیا جائے گا۔

مصنف کے بارے میں