مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس اداکاری کریں گی

لاس اینجلس : پاپ سٹار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن اداکاری کریں گی

مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس اداکاری کریں گی

لاس اینجلس : پاپ سٹار مائیکل جیکسن کی بیٹی پیرس جیکسن اداکاری کریں گی۔ پیرس جیکسن جن کی عمر 18 سال ہے جلد ہی ٹی وی سیریل ”سٹار“ میں جلو گر ہونگی۔ اس حوالے سے انھوں نے ہدایتکار لی ڈینیئل سے ملاقات بھی کی ہے۔ ذرائع کے مطابق ہالی وڈ کی متعدد ماڈلنگ ایجنسیوں نے بھی پیرس سے رابطے کئے ہیں جس بارے پیرس ابھی غور کر رہی ہیں۔