عالمی منڈی میں خام و سفید چینی ،کافی کے نرخوں میں اضافہ

عالمی منڈی میں خام و سفید چینی ،کافی کے نرخوں میں اضافہ

نیویارک:  عالمی منڈی میں خام و سفید چینی اور کافی کے نرخوں میں اضافے کا عمل جاری ہے۔

آئی سی ای ایکسچینج میں خام چینی 16.3 سینٹ فی پاﺅنڈ رہی،ماہ اگست کے لئے سفید چینی کی سپلائی 11.20ڈالر کے اضافے کے ساتھ 459.20 فی ٹن رہی۔

ماہ جولائی کے لئے کوکا کی سپلائی 20 ڈالر کے اضافے کے ساتھ 2,054 ڈالر فی ٹن پر طے ہوئی اسی ماہ کے لئے عربیکا کافی کے سودے برائے جولائی 1.344 ڈالر میں طے ہوئے،ماہ جولائی کے لئے روبسٹا کافی 1997 ڈالر فی ٹن رہی۔

مصنف کے بارے میں