واٹس ایپ پر فونٹ تبدیل کرنے اور لفظوں کو بولڈ کرنے کے انتہائی آسان طریقے

لاہور: دنیا کی معروف میسنجر ایپلیکیشن ”واٹس ایپ “ پر لکھائی کے فونٹ کو تبدیل کرنے اور کسی بھی لفظ کو بولڈ کرنے کا انتہائی آسان طریقہ سامنے آگیا۔ طریقے پر عمل کرکے آپ بہت جلد اور آسانی کے ساتھ اپنے فونٹ کو تبدیل اور بولڈ کر سکتے ہیں۔

فونٹ تبدیل کرنیکا طریقہ:

 فونٹ تبدیل کرنے کیلئے آپ کو صرف کی بورڈ پر موجود ایک علامت ('''میسج''')کو تین بار استعمال کرتے ہوئے میسج  اس کے اندر لکھنا ہوگا جس کے فوراً بعد آپ کے میسج کا فونٹ تبدیل ہوجائے گا۔

لفظوں کو بولڈ کرنا:
اب آپ واٹس ایپ پر چیٹنگ کے دوران چند لفظوں کو انتہائی آسانی کے ساتھ بولڈ کر سکتے ہیں اس کے لیے آپ کو صرف اس لفظ کو کی بورڈ پر موجود ایک علامت (*لفظ*) اس کے اندر لکھنا ہوگا جس کے بعد آپ کا لفظ بولڈ دکھائی دے گا.

ٓ
واضح رہے کہ اس سے قبل واٹس ایپ پر مسیج کا فونٹ سٹائل تبدیل کے اور لفظو ں کو بولڈ کرنے کیلئے انتہائی پیچیدہ طریقہ استعمال کیا جاتا تھا جو کہ ہر ایک کے لئے سمجھنا مشکل کام تھا۔