بغیر میک اپ تصاویر نے مادھوری کی ظاہری خوبصورتی کا پول کھول دیا

ممبئی: بالی ووڈ میں ماضی کی خوبر اداکارہ اور ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشٹ کی بغیر میک اپ تصاویر نے ان کی ظاہری خوبصورتی کا پول کھول دیا۔ بالی ووڈ حسینہ نے بالی ووڈ کو کئی بلاک بسٹر فلمیں دیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ”ابودھ“ سے کیا لیکن شہرت فلم”تیزاب“ سے حاصل کی جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کامیابیاں حاصل کرتی چلی گئیں۔

بغیر میک اپ تصاویر نے مادھوری کی ظاہری خوبصورتی کا پول کھول دیا

ممبئی: بالی ووڈ میں ماضی کی خوبر اداکارہ اور ڈانسنگ کوئن مادھوری ڈکشت کی بغیر میک اپ تصاویر نے ان کی ظاہری خوبصورتی کا پول کھول دیا۔ بالی ووڈ حسینہ نے بالی ووڈ کو کئی بلاک بسٹر فلمیں دیں۔ انہوں نے اپنے فلمی کیرئیر کا آغاز 1984 میں فلم ”ابودھ“ سے کیا لیکن شہرت فلم”تیزاب“ سے حاصل کی جس کے بعد انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا اور کامیابیاں حاصل کرتی چلی گئیں۔
اپنی مسکراہٹ اور خوبصورتی کے حوالے سے مشہور اداکارہ کی بغیر میک اپ تصاویرسوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں جس میں ان کی بدلی شخصیت نے مداحوں کو نہ صرف حیران کردیا ہے بلکہ انہیں کسی صورت پہچاننا آسان نہیں۔ ان تصاویر سے آپ واضح طور پر اصلی چہرے کا اندازہ لگا سکتے ہیں ۔