جاپانی لڑکی شادی کرنے خان پور پہنچ گئی،کل ہوگا

جاپانی لڑکی شادی کرنے خان پور پہنچ گئی،کل ہوگا

خانپور:جاپانی لڑکی پاکستانی نوجوان سے شادی کرنے رحیم یارخان پہنچی گھر میں شادی کا ماحول بن گیا،کل نکاح ہوگا ۔خان پور کے محلہ شمس آباد کے رہائشی نوجوان30 سالہ احمد انور کی 9 ماہ قبل فیس بک پر 29سالہ جاپانی لڑکی ماریہ ایڈلان سے دوستی ہوئی ،ماریہ ، احمد انورکی محبت میں پاکستان کھنچی چلی آئی ۔اوراب دونوں شادی کے بندھن میں بندھنے جارہے ہیں۔

ماریہ جاپان میں الیکٹریشن کا کام کرتی ہے ۔جبکہ احمد انور نجی اسپتال میں لیب اسسٹنٹ ہے ۔اہلخانہ کے مطابق دونوں شادی کے کچھ عرصے بعد جاپان چلے جائیں گے۔

مصنف کے بارے میں