دبئی میں ٹیکسی کرائے دنیا بھر میں سستے ترین

دبئی میں ٹیکسی کرائے دنیا بھر میں سستے ترین

دبئی: دبئی سستے ٹیکسی کرایوں کے حساب سے دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر ہے ۔

کار سپرنگ نامی ادارے کی جانب سے دنیا کے 80 شہروں میں ٹیکسی گاڑیوں کے کرایوں کی جاری جائزہ رپورٹ کے مطابق دوبئی میں ٹیکسی گاڑی کا کرایہ اوسطا4.83 ڈالر فی 3 کلومیٹر ہے اور کرایوں کی یہ شرح  قاہرہ، ممبئی اور تیونس کی شرح سے زیادہ ہے ۔

رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ یہ کرائے دبئی میں سیاحت کے لئے آنے والوں کے لئے مناسب ترین کرائے ہیں۔ دبئی میں ٹیکسی کے طور پر استعمال کی جانے گاڑیوں میں ٹویوٹا کیمری نمبر ون ہے جبکہ اس کے ساتھ ساتھ ٹویوٹا ہائبرڈ گاڑیاں بھی زیر استعمال ہیں۔

مصنف کے بارے میں