باغ:آزادکشمیر کے ضلع باغ کے حیدری چوک میں پانچ منزلہ پلازے میں آگ لگ گئی .
تفصیلات کے مطابق آگ پلازے میں موجود لکڑی کے کارخانے میں لگی . جس نے دیکھتے یہ دیکھتے پورے پلازے کو اپنی لپیٹ میں لے لیا .
آگ کی اطلاع کے بعدفائر بریگیڈ کی دو گاڑیاں آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں.
تاحال کوئی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔