معروف اداکارہ ہالی ووڈ میں پاکستانی کلچر کی نمائندگی کرینگی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شہناز تریسرے اپنی نئی ہالی و وڈ فلم ”دی بیگ سیک“ میں پاکستانی لڑکی کا کردارادا کریں گی۔

معروف اداکارہ ہالی ووڈ میں پاکستانی کلچر کی نمائندگی کرینگی

ممبئی: بالی ووڈ اداکارہ شہناز تریسرے اپنی نئی ہالی و وڈ فلم ”دی بیگ سیک“ میں پاکستانی لڑکی کا کردارادا کریں گی۔
اداکارہ نے بتایا کہ نئی ہالی وڈ فلم ”دی بیگ سیک“ کی کہانی دو خاندانوں پر مبنی ہے جس میں ایک خاندان پاکستانی اور دوسرا امریکی ہے تاہم وہ فلم میں پاکستانی لڑکی کا کردار ادا کریں گی ۔ اداکارہ کا کہنا تھا کہ فلم میں پاکستانی خاندان بہت عرصے سے امریکا میں قیام پذیر تھا لیکن اس کے باوجود وہ پاکستانی ثقافت اور وہاں کی ویلیوز کو نہیں بھولے۔