امریکی جاسوس کو جنس بدلنے پر رہائی مل گئی

امریکی جاسوس کو جنس بدلنے پر رہائی مل گئی

نیو یارک: امریکی فوجی چیلسی میننگ کو 7 سال کے بعد جاسوسی کے الزام سے بری کر دیا گیا۔

میننگ نے 2009 میں عراق میں فرائض کے دوران خفیہ معلومات وکی لیکس کو فراہم کی تھیں جس پر عدالت نے اسے 35 سال قید کی سزا کا حکم سنایا گیا تھا۔

جیل جانے کے بعد موصوف نے اپنی جنس تبدیل کرواتے ہوئے بریڈلی سے اپنا نام چیلسی رکھ دیا تھا، جس پر امریکی صدر کی خصوصی ہدایت پر جیل سے رہا کرنے کا حکم سنا دیا۔

مصنف کے بارے میں