پانامہ کیس کا فیصلہ: پاکستان اسٹاک ایکس چینچ میں ریکارڑ اضافہ

پانامہ کیس کا فیصلہ: پاکستان اسٹاک ایکس چینچ میں ریکارڑ اضافہ

کراچی: پانامہ  کیس فیصلے کےبعد پاکستان اسٹاک ایکس چینچ میں 1000 پوائنٹ سے زائد اصافہ ہو گیا، کراچی 100 انڈیکس 49 ہزار 272 کی سطح پر آگیا۔

کراچی:100انڈیکس میں480سے زائد پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔100 انڈیکس میں 500 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا، 100 انڈیکس 48 ہزار 100کی سطح عبور کرگیا۔

مصنف کے بارے میں