فیس بک میسنجر نے بہترین کیمرہ سہولت فراہم کردی

فیس بک میسنجر نے بہترین کیمرہ سہولت فراہم کردی

نیو یارک : دوستوں کے ساتھ اچھی  گفتگو کےلئے فیس بک میسنجر کی جانب سے فاسٹر اور ایزیئر کیمرہ سہولت فراہم کردی ہے۔ کیمرے کا بٹن اب ہر وقت میسنجر میں نظر آتا رہے گا۔اس فیچر کو متعارف کروانے کا مقصد صارفین کو آرام فراہم کرنا ہے۔

اس کے ذریعے لوگ اب میسج ٹائم کرنے کی زحمت بھی نہیں کریں بس تصویر کھینچ کر اپنی دوست کو بات کا جواب دیا جاسکتا ہے۔چونکہ میسنجر سب سے زیادہ استعمال ہونے والی ایپ ہے اس لئے کمپنی کی جانب اس کا استعمال آسان کیا جارہا ہےتاکہ اگر لوگ جلدی میں بھی ہوں تو وہ  بات کا جواب آرام سے  دوستوں کو دے سکیں۔

اس کے علاوہ آپ کیمرے سے لی گئی تصویر کو آرٹ اور اسٹیکر کی مدد سے فینسی بناکر دوستوں کے ساتھ شیئر کرسکتے ہیں۔

مصنف کے بارے میں