اعصام الحق آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں ہی باہر ہو گئے

اعصام الحق آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ میں ہی باہر ہو گئے

میلبورن: پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق  آسٹریلین اوپن کے دوسرے راؤنڈ  میں ہی باہر ہو گئے . اعصام اوراس کے ساتھی  کو امریکی برائن بیکر اور کروشین نکولامی کٹک نے 6-4 اور 6-3 سے شکست  دیتے ہوئے ایونٹ سے باہر کر دیا۔ اس سے قبل پاکستانی سٹار نے  پہلے راؤنڈ میں فتح حاصل کرتے ہوئے دوسرے راؤنڈ میں رسائی حاصل کی تھی۔