موٹاپے سے پریشان افراد کیلئے قدرتی نسخہ !!!

موٹاپے سے پریشان افراد کیلئے قدرتی نسخہ !!!

لاہور: اگر آپ کو موٹاپے سے پریشان ہیں تو خوش ہو جائیں کیونکہ ماہرین نے ایسا قدرتی نسخہ متعارف کروایا ہے جو کہ آپ کو نا صرف اس مرض سے چھٹکارہ دلوائے گا بلکہ جسم کو درکار پروٹین ، کیلشم اور کیلوریز کی کمی کو بھی پورا کرے گا۔
ماہرین کا کہنا ہے خشک میوہ جات میں انجیر ایک ایسا پھل ہے جو صحت بخش اور بے پناہ فوائد کا حامل پھل ہے، موٹاپے کا شکار افراد روزانہ انجیر کے چار سے پانچ دانے استعمال کر کے اس سے چھٹکارہ حاصل کر سکتے ہیں۔ انجیر میں پروٹین، معدنی اجزاء، شکر کیلشیم، فاسفورس کی مقدار پائی جاتی ہے۔ اس کے علاوہ وٹامن اے اور سی بھی وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں، جبکہ وٹامن بی اور ڈی کی بھی کچھ مقدار شامل ہوتی ہے۔ ان اجزاءکی وجہ سے انجیر مفید غذائی دوا کی حیثیت رکھتی ہے۔
یہ وزن گھٹانے کیلئے بہترین نسخہ ہے کیونکہ اس میں خاص قسم کی 47کیلوریز پائی جاتی ہیںکوجوکہ موٹاپے کو کرنے میں انتہائی مدگار ثابت ہوتی ہیں۔ اس کے علاوہ انجیر ہڈیوں کو مضبوط کرنے میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے۔

مصنف کے بارے میں