شیخ رشید کی عمرہ کرنے کی نئی تصاویر وائرل ہو گئیں

شیخ رشید کی عمرہ کرنے کی نئی تصاویر وائرل ہو گئیں

اسلام آباد: پاکستان کی جانی مانی سیاسی شخصیت اور عوامی مسلم لیگ کے سربراہ  شیخ رشید آج کل سعودی عرب میں ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق انہوں نے گزشتہ دنوں عمرے کی سعادت حاصل کی ۔

اس دوران ان کی عمرہ کرنے کے دوران شیخ رشید کی تصاویر وائرل ہو گئی ہیں ۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔