پاکستانی روپے کے مقابلے میں سعودی ریال کی قدر میں کمی

کراچی: پاکستانی روپے کے مقابلے میں خلیجی ممالک کی اہم کرنسی سعودی ریال کی قدر میں کمی کا رجحان رہا جبکہ اماراتی درہم کی قدر میں استحکام رہا۔

پیر کو سعودی ریال کی قدر میں سنگل پیسے کی مندی رہی جبکہ اماراتی درہم کی قدر مستحکم رہی۔ نیشنل بینک آف پاکستان سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق سعودی ریال گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 27.26 روپے سے کم ہو 27.25 روپے اور قیمت خرید 27.87 روپے سے کم ہو 26.86 روپے رہ گئی۔

اسی طرح اماراتی درہم گذشتہ کاروباری روز کی قیمت فروخت 27.97 روپے اور قیمت خرید 26.73 روپے پر برقرار رہی.

مصنف کے بارے میں