سلمان خان اور کترینہ کیف کی نئی تصاویر انٹرنیٹ پر وائرل

آسٹریا: بالی ووڈ دبنگ سلمان خان اور باربی ڈول کترینہ کیف اپنی آئندہ فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘ میں دوبارہ ایک ساتھ جلوہ گر ہونگے تاہم فلم سے قبل دونوں اسٹارز کے نئے فوٹوشوٹ کی تصاویرمنظرعام پرآگئیں۔

تفصیلات کے مطابق سپراسٹارسلمان خان اور کترینہ کیف ان دنوں آسٹریا میں اپنی فلم ’ٹائیگر زندہ ہے‘کی شوٹنگ میں مصروف ہیں۔میڈیا رپوٹس کے مطابق حال ہی میں دونوں اسٹارز کی فلم شوٹنگ سے قبل کیے جانے والے فوٹوشوٹ کی تصاویر انٹرنیٹ پروائرل ہوچکی ہیں جسے مداحوں کی جانب سے بےحد پسند کیاگیاہے۔