پاکستان کی معروف شخصیات کی" عمر "جان کر حیران رہ جائیں گے

پاکستان کی معروف شخصیات کی

کراچی: کو ن سا معروف پاکستانی اداکار کتنے سال کاہے جان کرآپ بھی حیران رہ جائیں گے۔معروف اداکاروں کی  اصل عمر جان کر آپ کو بھی یقین نہیں آئے گا ۔
معروف گلوکارہ عابدہ پروین 63سال کی ہیں ۔ ان کو صوفیانہ کلام میں مہارت حاصل ہیں ۔ وہ اپنی گائیکی کی بنا پر پاکستان کا بہت بڑا نام ہیں اور ہزاروں دلوں کی ملکہ ہیں ۔


معروف اداکارہ ثانیہ سعید کی عمر 45 سال ہے ۔ ثانیہ سعید پاکستان کی معروف اداکارہ ہیں ۔انہوں نے اپنی بہترین کارکردگی کے باعث بہت جلد شوبز میں اپنا نام پیدا کیا تھا۔


حدیقہ کیانی کی عمر 43 سال ہے ۔ پاکستان کی میوزک انڈسٹری کو حدیقہ کیانی نے ایک نیا رنگ دیا ہے۔ وہ اپنی قابلیت کی بنا پر آج بھی میوزک انڈسٹری کا جانا مانا نام ہیں ۔


معروف اداکارہ بشری انصاری کی عمر61 سا ہے۔بشری انصاری نے زیادہ تر مزاحیہ کردار کیے ہیں اوران کی بہترین کارکردگی کے باعث پاکستان انڈسٹری  کا بہت بڑانام ہیں ۔


معروف سابق کرکٹر اور سیاست دان عمران خان کی عمر 65 سال ہے۔عمران خان  کو دیکھ کر کوئی بھی ان کی عمر کا اندازہ نہیں لگا سکتا ۔وہ آج بھی کروڑوں دلوں پر راج کر رہے ہیں ۔


ماہ نور بلوچ کی عمر جان کر آپ حیران رہ جائیں گی ان کی عمر47سال ہے۔وہ آج بھی کسی لڑکی سے کم نہیں لگتی ۔ خوبصورتی میں وہ اپنی  مثال آپ ہیں ۔


صبا حمیدکی عمر60سال ہے۔صبا پاکستانی شوبز کا بہت بڑا نام ہیں ۔ وہ اپنی بہترین کارکردگی کے باعث آج بھی پاکستانی شوبز کی بہت بڑی اداکارہ مانی جاتی ہیں ۔