شعیب ملک بیوی سے ملاقات کرنے کے لیے دبئی پہنچ گئے

شعیب ملک بیوی سے ملاقات کرنے کے لیے دبئی پہنچ گئے

دبئی: قومی ٹیم کے سابق کپتان شعیب ملک اپنی اہلیہ ثانیہ مرزا سے ملاقات کرنے کے لیے دبئی پہنچ گئے ۔ شعیب ملک 2015 میں ٹیسٹ کرکٹ کو خیر آباد کہنے کے باعث اب سری لنکا کیخلاف سیریز کے تربیتی کیمپ کا حصہ نہیں ہیں.

a2cb91a7c2239db79c99d23f5e09da6e

فرصت کے ان لمحات کا فائدہ اٹھانے کے لیے انہوں نے دبئی کا رخ کیا اور سیر سپاٹے کرتے نظر آئے۔ انہوں سوشل میڈیا ویب سائٹ پر بھی ثانیہ کے ساتھ ایک تصویر شیئر کرکے لکھا کہ دبئی میں وہ اپنی زوجہ کے ساتھ ہیں۔

نیو نیوز کی براہ راست نشریات، پروگرامز اور تازہ ترین اپ ڈیٹس کیلئے ہماری ایپ ڈاؤن لوڈ کریں