چینی کمپیوٹر سائنسدان 2017 کے انٹرنیٹ حال آف فیم میں شامل

چینی کمپیوٹر سائنسدان 2017 کے انٹرنیٹ حال آف فیم میں شامل

بیجنگ:  چین کے انٹرنیٹ کے ایک بانی کوچین اورایشیا بحرالکاہل میں انٹرنیٹ ٹیکنالوجی ڈیپلائمنٹ اور تعلیم میں کردار ادا کرنے کی وجہ سے انٹرنیٹ حال آف فیم میں شامل کیا گیا۔

ڈاکٹر جیانگ پنگ جو کہ چین کی انجنیئرنگ اکیڈمی کے ماہرتعلیم ہیں ان 14افراد میں شامل ہیں جنہیں حال آف فیم میں شامل کرنے کے لئے رواں سال منتخب کیا گیا ہے۔

یہ بات انٹرنیٹ سوسائٹی کے ایک اعلامیے میں بتائی گئی ہے، وو نے جو کہ چین کی ٹسنگہوا یونیورسٹی میں شعبہ کمپیوٹر سائنس کے چیئرمین بھی ہیں 1994کے بعد سے چین میں پہلی انٹرنیٹ ریڑھ کی ہڈی سی ای آر این ای ٹی کی ڈیزائننگ ، ترقی اور ارتقا میں رہنمائی کی ہے ، اس طرح اس نے چین کو سب سے بڑا قومی اکیڈمک نیٹ ورک بننے میں مدد دی ہے۔

مصنف کے بارے میں