سوشانت سنگھ راجپوت پہلوان بنیں گے

سوشانت سنگھ راجپوت پہلوان بنیں گے

ممبئی: بالی ووڈ  اداکار سوشانت سنگھ  راجپوت  بھارت کے معروف پہلوان دلیپ سنگھ  رانا عرف' کھلّی'  کی زندگی پر بننے والی فلم میں اہم کردار ادا کریں گے۔

سوشانت سنگھ راجپوت فلم ”دھونی: دی انٹولڈ سٹوری“ کے بعد اب معروف پہلوان کی زندگی پر بننے والی فلم میں مرکزی کردار ادا کریں گے۔ 

دوسری طرف بالی وڈ اداکارہ کنگنا رناوت نے فلم ”مانیکرنیکا:دی کوئین آف جھانسی“ کے اہم کردار کے لئے گھڑ سواری کی تربیت لینا شروع کردی ہے۔

فلم کی کہانی جھانسی کی رانی لکشمی بائی کی زندگی پر مبنی ہے ۔فلم کے ہدایتکار کرش ہیں ۔فلم آئندہ سال اپریل میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی۔

مصنف کے بارے میں