چلڈرن ہسپتال میں ٹارچ کی روشنی میں مریض کا آپریشن

لاہور : ملک بھر میں غیر علانیہ لوڈشیڈنگ کا سلسلہ گز شتہ ر و ز بھی جا ر ی ر ہا ، چلڈرن ہسپتال میں 3 گھنٹے بجلی بند ر ہی جس کے باعث ڈاکٹرزموبائل ٹارچ کی روشنی میں آپریشن کرنے پرمجبور ہو گئے ۔

چلڈرن ہسپتال کے آئی سی یواورایمرجنسی کو جنریٹرپرچلایا جاتا رہا ، ہسپتال کی ایکسرے مشین بھی بندہو گئی جس سے مریض اورلواحقین اذیت کاشکار ہو گئے ۔