جلالپو ر بھٹیاں حافظ آباد روڈ پر پیلو کھرل کے قریب ٹریفک حادثہ ،متعددافراد زخمی

جلالپو ر بھٹیاں حافظ آباد روڈ پر پیلو کھرل کے قریب ٹریفک حادثہ ،متعددافراد زخمی

جلال پوربھٹیاں(محمد زاہد منیر نمائندہ نیو نیوز جلال پوربھٹیاں) :حافظ آباد روڈ پر پیلو کھرل کے قریب پیش آیا تیز رفتاری کے باعث ٹیوٹا ویگن اور نجی گرلز کالج کی بس میں تصادم ھوا جس کے نتیجہ میں 20 افراد زخمی ھو گئے ۔

زخمیوں میں 6 خواتین کے علاوہ 4 طالبات بھی شامل ھیں ریسکیو 1122 اور ضلعی انتظامیہ کی ایمبولینسز موقع پر پہنچ گئیں زخمیوں کو ٹراما سنٹر منتقل کیا جا رھا ھے ۔