ایسا انوکھا روپ جو ہر کسی کی توجہ کا مرکز بن گیا

ایسا انوکھا روپ جو ہر کسی کی توجہ کا مرکز بن گیا

ایسا انوکھا روپ جو ہر کسی کی توجہ کا مرکز بن گیا

بالی ووڈ: راج کمار راؤ نے اس فلم میں 324 سالہ شخص کا کردار ادا کیا۔حال ہی میں فلم ’رابطہ‘ کا پہلا ٹریلر ریلیز کیا گیا، جسے شائقین کا ملا جھلا ردعمل موصول ہوا، تاہم اگر کوئی بات توجہ کا مرکز بنی تو وہ راج کمار کا یہ روپ تھا۔

جس کے بارے میں ابتداء میں کوئی نہیں جانتا تھا۔اداکار کو روزانہ اس روپ کو دھارنے میں 4 سے 5 گھنٹے درکار رہے۔ایک صارف کا ٹوئٹر پر کہنا تھا کہ راج کمار راؤ کو اس حیرت انگیز روپ کے لیے نیشنل ایوارڈ ملنا چاہیے۔ فلم ’رابطہ‘ رومانوی کہانی پر مبنی فلم ہے، جس میں کریتی سنن اور سشانت سنگھ راجپوت نے مرکزی کردار ادا کیے۔فلم ’رابطہ‘ رواں سال 9 جون کو سینما گھروں میں نمائش کے لیے پیش کی جائے گی۔