اداکارہ سوہا علی خان کے ہاں رواں سال ننھے مہمان کی آمد متوقع

اداکارہ سوہا علی خان کے ہاں رواں سال ننھے مہمان کی آمد متوقع

اداکارہ سوہا علی خان کے ہاں رواں سال ننھے مہمان کی آمد متوقع

ممبئی: سیف علی خان کی بہن سوہا علی خان کی شادی 2 سال قبل اداکار کنال کھیمو سے ہوئی تھی جن کے ہاں اب ننھے مہمان کی آمد متوقع ہے۔ اداکارہ کے حاملہ ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے شوہر کنال کھیموکا کہنا تھا کہ ہمارے ہاں پہلا بچہ آنے والا ہے جس پر ہم خوشی محسوس کررہے ہیں لہٰذا نیک تمناؤں کا اظہار کرنے والوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔