سوشل میڈیا کے معروف گلوکار طاہر شاہ کو قتل کی دھمکیاں،بیرون ملک چلے گئے

سوشل میڈیا کے معروف گلوکار طاہر شاہ کو قتل کی دھمکیاں،بیرون ملک چلے گئے

اسلام آباد: معروف گلوکار طاہر شاہ نا معلوم افراد کی جانب سے قتل کی دھمکیاں ملنے کے بعد بیرون ملک منتقل ہو گئے ہیں۔میں خوش قسمت ہوں کہ دو مرتبہ ہوینوالے قاتلانہ حملے میں محفوظ رہی ہوں:ٹینس کھلاڑی پیٹرا کویٹوا

ذرائع  گلوکار طاہرشاہ کونا معلوم افراد نے جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں جس کے بعدوہ بغیر کسی کو بتائے خاموشی سے بیرون ملک چلے گئے ہیں۔طاہر شاہ اپنے گانے "آئی ٹو آئی "اور "اینجل "کی بدولت شہرت کی بلندیوں تک پہنچے تھے،انہوں نے اپنے دو گانوں کی وجہ سے لوگوں میں بہت مقبولیت حاصل کی ۔