پاکستانی سٹار اعصام الحق کی بین الاقوامی ٹینس ٹونامنٹ سے چھٹی

پیرس: پاکستانی ٹینس سٹار اعصام الحق قریشی مرسیلی اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مینز ڈبلز پہلے راونڈ میں شکست کے بعد ٹائٹل کی دوڑ سے باہر ہو گئے۔تفصیلا ت کے مطابق روبن ہاس اور ڈومنک انگلاٹ کی جوری نے اعصام اور فلپ کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔

فرانس میں جاری ایونٹ میں کھیلے گئے مینز ڈبلز ایونٹ کے پہلے راونڈ میچ میں روبن ہاس اور ڈمنک انگلاٹ نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے اعصام الحق اور فلپ کو 7-6 اور 6-3 سے ہرا کر ایونٹ سے باہر کر دیا۔