ہالی ووڈ تھرلر فلم ’ڈیول ان دی ڈارک‘ کا سنسنی خیر ٹریلر جاری

نیو یارک : ایکشن اور تھرل کے دیوانوں کیلئے ہالی ووڈ فلم ’ڈیول ان دی ڈارک‘ کا پہلا سنسنی خیز ٹریلر جاری کردیا گیا ہے۔ٹم براون کی ہدایتکاری میں بننے والی اس فلم کی کہانی 2ایسے بھائیوں کے گرد گھوم رہی ہے، جو شکار کرنے کیلئے جنگلات کار خ کرتے ہیں اور وہاں ایک پراسرار مخلوق کے چنگل میں پھنس جاتے ہیں۔

فلم کی کاسٹ میں ڈین پین، رابن ڈون، برائینا بکماسٹر، ڈینیل کڈمور، جیٹ کلائن اور ریبیکا ریچرٹ سمیت دیگر اداکار شامل ہیں۔ٹم براون اور بین گراہم کی مشترکہ پروڈیو س کردہ یہ سنسنی خیز مناظر سے بھرپور فلم 7مارچ کو سینما گھروں کی زینت بنے گی۔