جاپانی سومو پہلوان بچوں کی طرح رو پڑے، وجہ اتنی معمولی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

جاپانی سومو پہلوان بچوں کی طرح رو پڑے، وجہ اتنی معمولی کہ جان کر حیران رہ جائیں گے

ٹوکیو: بڑے بڑے مقابلے کرنے والے سومو پہلوان انجیکشن لگنے کے بعد بچوں کی طرح رونے لگے۔ جاپان کی حکومت نے فلو سے بچانے کے لئے ان کی ویکسین کرائی۔

اس موقع پر جاپانی سومو ایسوسی ایشن نے کئی پہلوانوں کی تصویر اپنے ٹویٹر اکائونٹ پر شیئر کی جس میں کئی سومو پہلوان ایسے تھے جن کا وزن کئی من تھا اور وہ کشتی کے مقابلے میں ایک دوسرے پہلوان کو چیلنج کرتے نظر آتے ہیں، وہ ویکسین کے دوران رونے لگے۔

واضح رہے کہ اس وقت جاپان میں فلو کی وبا پھیلی ہوئی ہے جس کے لئے حکومت نے ملک کے مختلف علاقوں میں ویکیسن مہم شروع کررکھی ہیں۔

مصنف کے بارے میں