ثانیہ مرزا نے مداحوں کے دل جیت لیے، ایسی خبر جس کی سب نے امید لگا رکھی تھی

ثانیہ مرزا نے مداحوں کے دل جیت لیے، ایسی خبر جس کی سب نے امید لگا رکھی تھی

سڈنی: بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا اور ان کی ساتھی جمہوریہ چیک کی باربورا اسٹرائیکوا نے آسٹریلین اوپن میں شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کر لی ہے۔ اس خبر کو سنتے ہی ان کے ہم وطنوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے اور ان سے آئیندہ کامیابیوں کی آس لگا لی ہے۔

ثانیہ مرزا اور باربورا اسٹرائیکوا نے  آسٹریلیا کی سمانتھااسٹوسر اور چینی پلیئر ڑانگ شوئی کواسٹریٹ سیٹ میں 1-6 اور4-6سے شکست دے کر دوسرے مرحلے میں کامیابی حاصل کی۔

ثانیہ مرزا اور انکی ساتھی کھلاڑی کو اگلے راونڈ میں جاپانی جوڑی ایری ہوزومی اور میو کیٹو سےسخت مقابلہ کرنا ہوگا۔ دونوں کھلاڑی آسٹریلین اوپن کے ویمنز ڈبلز کے تیسرے راؤنڈ میں پہنچ گئے ہیں۔ 

مصنف کے بارے میں