اظہر علی فٹ، کل ٹیم کی قیادت کریں گے

اظہر علی فٹ، کل ٹیم کی قیادت کریں گے

لاہور: قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے فٹنس ٹیسٹ پاس کر لیا ۔ کل چوتھے ون ڈے کیلئے ٹیم کی کپتانی کریں گے۔

 پی سی بی نے اظہر علی کے فٹنس ٹیسٹ پا س ہونے کی تصدیق کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ کل آسٹریلیا کیخلاف چوتھے ون ڈے میچ میں قومی ٹیم کی قیادت کریں گے. یاد رہے کہ اظہر علی پہلے ون ڈے میں ہیمسٹرنگ انجری کا شکار ہو گئے تھے۔ جس کے بعد دوسرے اور تیسرے ون ڈے کیلئے کو ٹیم سے باہر رہے۔اورٹیم کی بھاگ دوڑ   محمد حفیظ نےسنبھالی تھی۔