نوکیا کی ایسی کامیابی کہ ایپل اور سام سنگ بھی منہ دیکھتے رہ گئے۔۔!!!

نوکیا کی ایسی کامیابی کہ ایپل اور سام سنگ بھی منہ دیکھتے رہ گئے۔۔!!!

لاہور: نوکیا نے اپنے پہلے ہی اینڈرائیڈ اسمارٹ فون کی لانچنگ میں ایسی کامیابی سمیٹ کی کہ ایپل اور سام سنگ جیسی کمپنیاں بھی ہکا بکا رہ گئیں۔ نوکیا نے جیسے ہی اپنا اسمارٹ فون چین میں لانچ کیا تو شائقین کا ایسا رش لگا کہ ایک منٹ میں ہی تمام فون خرید لیے۔ یہ کامیابی اس سے قبل کسی کمپنی کو نصیب نہیں ہوئی۔

 245 ڈالرز کے نوکیا سکس فون  میں ایک اچھے اسمارٹ فون کی تمام خوبیاں موجود ہیں۔ جیسا کہ اس میں5.5 انچ فل ایچ ڈی گوریلا گلاس ڈسپلے، اسنیپ ڈریگن  430 پراسیسر، 4 جی بی ریم ، 64 جی بی اسٹوریم، 16 میگا پکسل رئیر اور 8 میگا پکسل فرنٹ کیمرا موجود ہے۔

مصنف کے بارے میں