گجرات میں محبوبہ کو پانے کیلیے باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

: پیروشاہ میں باپ نے محبوبہ کے آشنا پر مقدمہ درج کرانے کے لیے 5 سال بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا گجرات کے علاقے پیروشاہ میں تھانہ دولت نگر کی حدود میں رہائشی شخص نے اپنی 5 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔

گجرات میں محبوبہ کو پانے کیلیے باپ نے بیٹی کو قتل کردیا

گجرات: پیروشاہ میں باپ نے محبوبہ کے آشنا پر مقدمہ درج کرانے کے لیے 5 سال بیٹی کو گلا دبا کر قتل کردیا گجرات کے علاقے پیروشاہ میں تھانہ دولت نگر کی حدود میں رہائشی شخص نے اپنی 5 سالہ بیٹی کو قتل کردیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم عبدالحمید اپنی محبوبہ کو حاصل کرنا چاہتا تھا لیکن اس کا آشنا راستے میں رکاوٹ تھا اور ملزم نے اس کو پھنسانے کے لیے اپنی بیٹی کو گلا دبا کر قتل کیا تاکہ اس کا مقدمہ اس پر دراج کرائے۔پولیس کے مطابق بیٹی کے قاتل ملزم عبدالحمید کو حراست میں لے لیا گیا ہے اور واقعہ کی مزید تفتیش بھی شروع کردی گئی ہے۔