بھارت شرم کی ہر حد پار کر گیا

بھارت شرم کی ہر حد پار کر گیا


سری نگر: ایک طرف سے بھارت امن پسند اور دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت ہونے کا دعویٰ کرتا ہے لیکن دوسری طرف اپنی آزادی کی جنگ لڑنے والے نہتے کشمیریوں کے ساتھ جو ظلم روا رکھا جا رہا ہے اس کی نظیر بھی پوری دنیا میں نہیں ملتی۔


ممتاز کشمیری رہنما یٰسین ملک کی گرفتاری کے موقع کی تصاویر میں صاف دیکھا جا سکتا ہے کہ بھارت کتنی بڑی جمہوریت ہے اور وہاں کتنی آزادی ہے ۔

ایک اتنے بڑے رہنما کو اتنی تذلیل کیساتھ حراست میں لینے پر پوری دنیا میں بھارت کے نظام انصاف پر سوال اٹھائے جا رہے ہیں