امریکہ: بھارتی نژ اد ڈاکٹر کو فراڈ کیس میں 10سال سزائے قید

امریکہ: بھارتی نژ اد ڈاکٹر کو فراڈ کیس میں 10سال سزائے قید

نیو یارک: امریکہ میں ایک بھارتی نژاد ڈاکٹر 49 ملین ڈالر فراڈکیس میں 10 سال سزائے قید سنا دی گئی۔

میری لینڈ اور ورجینیا سے میڈیکل کی ڈگری لینے والے بھارتی نژاد  امریکی ڈاکٹر سیدھارتھ پوٹیر ازو نے اپنی سابق کمپنی کے شئیر ہولڈرز کے ساتھ ملین ڈالر کا فراڈ کیا، اعتراف جرم پر عدالت نے انہیں دس سال سزائے قید سنادی۔

ڈاکٹر سیدھارتھ نے اس بات کا بھی اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی سابق کمپنی ویٹال سپرنگ کے حوالے سے ایسی غلط معلومات بھی پھیلائیں کہ کمپنی 7.5  ملین ڈالر سے زائد  روزگاری ٹیکس  انٹرنیٹ ریونیو   سروس  کو   ادا    کرنے میں  ناکام   رہی ہے۔

مصنف کے بارے میں