عالمی بینک کا مصر کو ایک ارب ڈالر قرضہ‎

عالمی بینک کا مصر کو ایک ارب ڈالر قرضہ‎

نیو یارک: عالمی بینک نے مصر کو قرضہ پروگرام کے تحت ایک بلین ڈالر جاری کر دیئے۔

ورلڈ بینک سے جاری ایک بیان کے مطابق مصر کو 3 بلین ڈالر کے امدادی پروگرام کے تحت ایک بلین ڈالر جاری کر دیئے گئے ہیں۔

انھوں نے کہا کہ مصر میں معاشی ڈھانچہ سازی کا عمل احسن طریقے سے جاری ہیں اور ادارہ جاتی اصلاحات سے ملازمتیں پیدا ہوں گی۔

مصنف کے بارے میں